متّی 3:3

متّی 3:3 UCV

حضرت یحییٰ وُہی شخص ہیں جِن کے بارے میں یسعیاؔہ نبی کی مَعرفت یُوں بَیان کیا گیا تھا: ”بیابان میں کویٔی پُکار رہا ہے، ’خُداوؔند کے لیٔے راہ تیّار کرو، اُس کے لیٔے راہیں سیدھی بناؤ۔‘ “

Чытаць متّی 3