1
گِنتی 24:6-26
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
’رب تجھے برکت دے اور تیری حفاظت کرے۔ رب اپنے چہرے کا مہربان نور تجھ پر چمکائے اور تجھ پر رحم کرے۔ رب کی نظرِ کرم تجھ پر ہو، اور وہ تجھے سلامتی بخشے۔‘
Compare
Explore گِنتی 6:24-26
2
گِنتی 27:6
یوں وہ میرا نام لے کر اسرائیلیوں کو برکت دیں۔ پھر مَیں اُنہیں برکت دوں گا۔“
Explore گِنتی 6:27
3
گِنتی 23:6
”ہارون اور اُس کے بیٹوں کو بتا دینا کہ وہ اسرائیلیوں کو یوں برکت دیں،
Explore گِنتی 6:23
Home
Bible
Plans
Videos