1
زبور 1:105
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب کا شکر کرو اور اُس کا نام پکارو! اقوام میں اُس کے کاموں کا اعلان کرو۔
Compare
Explore زبور 105:1
2
زبور 4:105
رب اور اُس کی قدرت کی دریافت کرو، ہر وقت اُس کے چہرے کے طالب رہو۔
Explore زبور 105:4
3
زبور 3:105
اُس کے مُقدّس نام پر فخر کرو۔ رب کے طالب دل سے خوش ہوں۔
Explore زبور 105:3
4
زبور 2:105
ساز بجا کر اُس کی مدح سرائی کرو۔ اُس کے تمام عجائب کے بارے میں لوگوں کو بتاؤ۔
Explore زبور 105:2
Home
Bible
Plans
Videos