1
زبور 10:111
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
حکمت اِس سے شروع ہوتی ہے کہ ہم رب کا خوف مانیں۔ جو بھی اُس کے احکام پر عمل کرے اُسے اچھی سمجھ حاصل ہو گی۔ اُس کی حمد ہمیشہ تک قائم رہے گی۔
Compare
Explore زبور 111:10
2
زبور 1:111
رب کی حمد ہو! مَیں پورے دل سے دیانت داروں کی مجلس اور جماعت میں رب کا شکر کروں گا۔
Explore زبور 111:1
3
زبور 2:111
رب کے کام عظیم ہیں۔ جو اُن سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہ اُن کا خوب مطالعہ کرتے ہیں۔
Explore زبور 111:2
Home
Bible
Plans
Videos