1
زبور 5:130
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
مَیں رب کے انتظار میں ہوں، میری جان شدت سے انتظار کرتی ہے۔ مَیں اُس کے کلام سے اُمید رکھتا ہوں۔
Compare
Explore زبور 130:5
2
زبور 4:130
لیکن تجھ سے معافی حاصل ہوتی ہے تاکہ تیرا خوف مانا جائے۔
Explore زبور 130:4
3
زبور 6:130
پہرے دار جس شدت سے پَو پھٹنے کے انتظار میں رہتے ہیں، میری جان اُس سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ، ہاں زیادہ شدت کے ساتھ رب کی منتظر رہتی ہے۔
Explore زبور 130:6
4
زبور 2:130
اے رب، میری آواز سن! کان لگا کر میری التجاؤں پر دھیان دے!
Explore زبور 130:2
5
زبور 1:130
زیارت کا گیت۔ اے رب، مَیں تجھے گہرائیوں سے پکارتا ہوں۔
Explore زبور 130:1
Home
Bible
Plans
Videos