1
زبور 6:135
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب جو جی چاہے کرتا ہے، خواہ آسمان پر ہو یا زمین پر، خواہ سمندروں میں ہو یا گہرائیوں میں کہیں بھی ہو۔
Compare
Explore زبور 135:6
2
زبور 3:135
رب کی حمد کرو، کیونکہ رب بھلا ہے۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو، کیونکہ وہ پیارا ہے۔
Explore زبور 135:3
3
زبور 13:135
اے رب، تیرا نام ابدی ہے۔ اے رب، تجھے پشت در پشت یاد کیا جائے گا۔
Explore زبور 135:13
Home
Bible
Plans
Videos