1
زبور 18:145
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب اُن سب کے قریب ہے جو اُسے پکارتے ہیں، جو دیانت داری سے اُسے پکارتے ہیں۔
Compare
Explore زبور 145:18
2
زبور 8:145
رب مہربان اور رحیم ہے۔ وہ تحمل اور شفقت سے بھرپور ہے۔
Explore زبور 145:8
3
زبور 9:145
رب سب کے ساتھ بھلائی کرتا ہے، وہ اپنی تمام مخلوقات پر رحم کرتا ہے۔
Explore زبور 145:9
4
زبور 3:145
رب عظیم اور بڑی تعریف کے لائق ہے۔ اُس کی عظمت انسان کی سمجھ سے باہر ہے۔
Explore زبور 145:3
5
زبور 13:145
تیری بادشاہی کی کوئی انتہا نہیں، اور تیری سلطنت پشت در پشت ہمیشہ تک قائم رہے گی۔
Explore زبور 145:13
Home
Bible
Plans
Videos