1
زبور 7:28
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب میری قوت اور میری ڈھال ہے۔ اُس پر میرے دل نے بھروسا رکھا، اُس سے مجھے مدد ملی ہے۔ میرا دل شادیانہ بجاتا ہے، مَیں گیت گا کر اُس کی ستائش کرتا ہوں۔
Compare
Explore زبور 28:7
2
زبور 8:28
رب اپنی قوم کی قوت اور اپنے مسح کئے ہوئے خادم کا نجات بخش قلعہ ہے۔
Explore زبور 28:8
3
زبور 6:28
رب کی تمجید ہو، کیونکہ اُس نے میری التجا سن لی۔
Explore زبور 28:6
4
زبور 9:28
اے رب، اپنی قوم کو نجات دے! اپنی میراث کو برکت دے! اُن کی گلہ بانی کر کے اُنہیں ہمیشہ تک اُٹھائے رکھ۔
Explore زبور 28:9
Home
Bible
Plans
Videos