1
زبور 1:41
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ مبارک ہے وہ جو پست حال کا خیال رکھتا ہے۔ مصیبت کے دن رب اُسے چھٹکارا دے گا۔
Compare
Explore زبور 41:1
2
زبور 3:41
بیماری کے وقت رب اُس کو بستر پر سنبھالے گا۔ تُو اُس کی صحت پوری طرح بحال کرے گا۔
Explore زبور 41:3
3
زبور 12:41
تُو نے مجھے میری دیانت داری کے باعث قائم رکھا اور ہمیشہ کے لئے اپنے حضور کھڑا کیا ہے۔
Explore زبور 41:12
4
زبور 4:41
مَیں بولا، ”اے رب، مجھ پر رحم کر! مجھے شفا دے، کیونکہ مَیں نے تیرا ہی گناہ کیا ہے۔“
Explore زبور 41:4
Home
Bible
Plans
Videos