1
زبور 9:6
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب نے میری التجاؤں کو سن لیا ہے، میری دعا رب کو قبول ہے۔
Compare
Explore زبور 6:9
2
زبور 2:6
اے رب، مجھ پر رحم کر، کیونکہ مَیں نڈھال ہوں۔ اے رب، مجھے شفا دے، کیونکہ میرے اعضا دہشت زدہ ہیں۔
Explore زبور 6:2
3
زبور 8:6
اے بدکارو، مجھ سے دُور ہو جاؤ، کیونکہ رب نے میری آہ و بکا سنی ہے۔
Explore زبور 6:8
4
زبور 4:6
اے رب، واپس آ کر میری جان کو بچا۔ اپنی شفقت کی خاطر مجھے چھٹکارا دے۔
Explore زبور 6:4
Home
Bible
Plans
Videos