1
۱-تِیمُتھِیُس 12:6
کِتابِ مُقادّس
اِیمان کی اَچھّی کُشتی لڑ۔ اُس ہمیشہ کی زِندگی پر قبضہ کر لے جِس کے لِئے تُو بُلایا گیا تھا اور بُہت سے گواہوں کے سامنے اچھّا اِقرار کِیا تھا۔
Compare
Explore ۱-تِیمُتھِیُس 6:12
2
۱-تِیمُتھِیُس 10:6
کیونکہ زَر کی دوستی ہر قِسم کی بُرائی کی جڑ ہے جِس کی آرزُو میں بعض نے اِیمان سے گُمراہ ہو کر اپنے دِلوں کو طرح طرح کے غَموں سے چَھلنی کر لِیا۔
Explore ۱-تِیمُتھِیُس 6:10
3
۱-تِیمُتھِیُس 6:6
ہاں دِین داری قناعِت کے ساتھ بڑے نفع کا ذرِیعہ ہے۔
Explore ۱-تِیمُتھِیُس 6:6
4
۱-تِیمُتھِیُس 7:6
کیونکہ نہ ہم دُنیا میں کُچھ لائے اور نہ کُچھ اُس میں سے لے جا سکتے ہیں۔
Explore ۱-تِیمُتھِیُس 6:7
5
۱-تِیمُتھِیُس 17:6
اِس مَوجُودہ جہان کے دَولت مَندوں کو حُکم دے کہ مغرُور نہ ہوں اور ناپائیدار دَولت پر نہیں بلکہ خُدا پر اُمّید رکھّیں جو ہمیں لُطف اُٹھانے کے لِئے سب چِیزیں اِفراط سے دیتا ہے۔
Explore ۱-تِیمُتھِیُس 6:17
6
۱-تِیمُتھِیُس 9:6
لیکن جو دَولت مَند ہونا چاہتے ہیں وہ اَیسی آزمایش اور پَھندے اور بُہت سی بے ہُودہ اور نُقصان پُہنچانے والی خواہِشوں میں پھنستے ہیں جو آدمِیوں کو تباہی اور ہلاکت کے دریا میں غَرق کر دیتی ہیں۔
Explore ۱-تِیمُتھِیُس 6:9
7
۱-تِیمُتھِیُس 18:6-19
اور نیکی کریں اور اچھّے کاموں میں دَولت مند بنیں اور سخاوت پر تیّار اور اِمداد پر مُستعِد ہوں۔ اور آیندہ کے لِئے اپنے واسطے ایک اچھّی بُنیاد قائِم کر رکھّیں تاکہ حقِیقی زِندگی پر قبضہ کریں۔
Explore ۱-تِیمُتھِیُس 6:18-19
Home
Bible
Plans
Videos