1
۲-تِیمُتھِیُس 15:2
کِتابِ مُقادّس
اپنے آپ کو خُدا کے سامنے مقبُول اور اَیسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشِش کر جِس کو شرمِندہ ہونا نہ پڑے اور جو حق کے کلام کو درُستی سے کام میں لاتا ہو۔
Compare
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 2:15
2
۲-تِیمُتھِیُس 22:2
جوانی کی خواہِشوں سے بھاگ اور جو پاک دِل کے ساتھ خُداوند سے دُعا کرتے ہیں اُن کے ساتھ راست بازی اور اِیمان اور مُحبّت اور صُلح کا طالِب ہو۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 2:22
3
۲-تِیمُتھِیُس 24:2
اور مُناسِب نہیں کہ خُداوند کا بندہ جھگڑا کرے بلکہ سب کے ساتھ نرمی کرے اور تعلِیم دینے کے لائِق اور بُردبار ہو۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 2:24
4
۲-تِیمُتھِیُس 13:2
اگر ہم بے وفا ہو جائیں گے تَو بھی وہ وفادار رہے گا کیونکہ وہ آپ اپنا اِنکار نہیں کر سکتا۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 2:13
5
۲-تِیمُتھِیُس 25:2
اور مُخالِفوں کو حلِیمی سے تادِیب کرے۔ شاید خُدا اُنہیں تَوبہ کی تَوفِیق بخشے تاکہ وہ حق کو پہچانیں۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 2:25
6
۲-تِیمُتھِیُس 16:2
لیکن بیہُودہ بکواس سے پرہیز کر کیونکہ اَیسے شخص اَور بھی بے دِینی میں ترقّی کریں گے۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 2:16
Home
Bible
Plans
Videos