1
۲-تِیمُتھِیُس 7:4
کِتابِ مُقادّس
مَیں اچھّی کُشتی لڑ چُکا۔ مَیں نے دَوڑ کو ختم کر لِیا۔ مَیں نے اِیمان کو محفُوظ رکھّا۔
Compare
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 4:7
2
۲-تِیمُتھِیُس 2:4
کہ تُو کلام کی مُنادی کر۔ وقت اور بے وقت مُستعِد رہ۔ ہر طرح کے تحمُّل اور تعلِیم کے ساتھ سمجھا دے اور ملامت اور نصِیحت کر۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 4:2
3
۲-تِیمُتھِیُس 3:4-4
کیونکہ اَیسا وقت آئے گا کہ لوگ صحِیح تعلِیم کی برداشت نہ کریں گے بلکہ کانوں کی کُھجلی کے باعِث اپنی اپنی خواہِشوں کے مُوافِق بُہت سے اُستاد بنا لیں گے۔ اور اپنے کانوں کو حق کی طرف سے پھیر کر کہانِیوں پر مُتوجِّہ ہوں گے۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 4:3-4
4
۲-تِیمُتھِیُس 5:4
مگر تُو سب باتوں میں ہوشیار رہ۔ دُکھ اُٹھا۔ بشارت کا کام انجام دے۔ اپنی خِدمت کو پُورا کر۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 4:5
5
۲-تِیمُتھِیُس 8:4
آیندہ کے لِئے میرے واسطے راست بازی کا وہ تاج رکھّا ہُؤا ہے جو عادِل مُنصِف یعنی خُداوند مُجھے اُس دِن دے گا اور صِرف مُجھے ہی نہیں بلکہ اُن سب کو بھی جو اُس کے ظہُور کے آرزُو مند ہوں۔
Explore ۲-تِیمُتھِیُس 4:8
Home
Bible
Plans
Videos