1
پَیدائش 3:46
کِتابِ مُقادّس
اُس نے کہا مَیں خُدا تیرے باپ کا خُدا ہُوں۔ مِصرؔ میں جانے سے نہ ڈر کیونکہ مَیں وہاں تُجھ سے ایک بڑی قَوم پَیدا کرُوں گا۔
Compare
Explore پَیدائش 46:3
2
پَیدائش 4:46
مَیں تیرے ساتھ مِصرؔ کو جاؤں گا اور پِھر تُجھے ضرُور لَوٹا بھی لاؤں گا اور یُوسفؔ اپنا ہاتھ تیری آنکھوں پر لگائے گا۔
Explore پَیدائش 46:4
3
پَیدائش 29:46
اور یُوسفؔ اپنا رتھ تیّار کروا کے اپنے باپ اِسرائیل کے اِستِقبال کے لِئے جشن کو گیا اور اُس کے پاس جا کر اُس کے گلے سے لِپٹ گیا اور وہِیں لِپٹا ہُؤا دیر تک روتا رہا۔
Explore پَیدائش 46:29
4
پَیدائش 30:46
تب اِسرائیل نے یُوسفؔ سے کہا اب چاہے مَیں مَر جاؤں کیونکہ تیرا مُنہ دیکھ چُکا کہ تُو ابھی جِیتا ہے۔
Explore پَیدائش 46:30
Home
Bible
Plans
Videos