1
زبُور 1:107
کِتابِ مُقادّس
خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔
Compare
Explore زبُور 107:1
2
زبُور 20:107
وہ اپنا کلام نازِل فرما کر اُن کو شِفا دیتا ہے اور اُن کو اُن کی ہلاکت سے رہائی بخشتا ہے۔
Explore زبُور 107:20
3
زبُور 8:107-9
کاش کہ لوگ خُداوند کی شفقت کی خاطِر اور بنی آدمؔ کے لِئے اُس کے عجائِب کی خاطِر اُس کی سِتایش کرتے! کیونکہ وہ ترستی جان کو سیر کرتا ہے اور بُھوکی جان کو نِعمتوں سے مالا مال کرتا ہے۔
Explore زبُور 107:8-9
4
زبُور 28:107-29
تب وہ اپنی مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کرتے ہیں اور وہ اُن کو اُن کے دُکھوں سے رہائی بخشتا ہے۔ وہ آندھی کو تھما دیتا ہے اور لہریں مَوقُوف ہو جاتی ہیں۔
Explore زبُور 107:28-29
5
زبُور 6:107
تب اپنی مُصِیبت میں اُنہوں نے خُداوند سے فریاد کی اور اُس نے اُن کو اُن کے دُکھوں سے رہائی بخشی۔
Explore زبُور 107:6
6
زبُور 19:107
تب وہ اپنی مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کرتے ہیں اور وہ اُن کو اُن کے دُکھوں سے رہائی بخشتا ہے۔
Explore زبُور 107:19
7
زبُور 13:107
Explore زبُور 107:13
Home
Bible
Plans
Videos