1
زبُور 18:66
کِتابِ مُقادّس
اگر مَیں بدی کو اپنے دِل میں رکھتا تُو خُداوند میری نہ سُنتا
Compare
Explore زبُور 66:18
2
زبُور 20:66
خُدا مُبارک ہو جِس نے نہ تو میری دُعا کو ردّ کِیا اور نہ اپنی شفقت کو مُجھ سے باز رکھّا۔
Explore زبُور 66:20
3
زبُور 3:66
خُدا سے کہو تیرے کام کیا ہی مُہِیب ہیں؟ تیری بڑی قُدرت کے باعِث تیرے دُشمن عاجِزی کریں گے۔
Explore زبُور 66:3
4
زبُور 1:66-2
اَے ساری زمِین! خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مار۔ اُس کے نام کے جلال کا گِیت گاؤ۔ سِتایش کرتے ہُوئے اُس کی تمِجید کرو۔
Explore زبُور 66:1-2
5
زبُور 10:66
کیونکہ اَے خُدا! تُو نے ہمیں آزما لِیا ہے۔ تُو نے ہمیں اَیسا تایا جَیسے چاندی تائی جاتی ہے۔
Explore زبُور 66:10
6
زبُور 16:66
اَے خُدا سے ڈرنے والو! سب آؤ۔ سُنو اور مَیں بتاؤُں گا کہ اُس نے میری جان کے لِئے کیا کیا کِیا ہے۔
Explore زبُور 66:16
Home
Bible
Plans
Videos