1
1 تِیمُتھِیُس 12:4
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کویٔی بھی تیری جوانی کی حقارت نہ کرنے پایٔے بَلکہ تُو ایمان وَالوں کے لیٔے گُفتگو، چال چلن، مَحَبّت، ایمان اَور پاکیزگی میں نمونہ بَن۔
Compare
Explore 1 تِیمُتھِیُس 4:12
2
1 تِیمُتھِیُس 8:4
کیونکہ جِسمانی مشقّت سے تھوڑا فائدہ تو ہوتاہے لیکن خُدا پرستی سَب چیزوں کے لیٔے فائدہ مند ہوتی ہے کیونکہ اِس میں نہ صِرف مَوجُودہ زندگی کا بَلکہ مُستقبِل زندگی کا وعدہ بھی مَوجُود ہے۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 4:8
3
1 تِیمُتھِیُس 16:4
اَپنے کِردار اَور اَپنی تعلیم پر نظر رکھ۔ اِن باتوں پر عَمل کیٔے جا کیونکہ اَیسا کرنے سے تو اَپنی اَور اَپنے سُننے وَالوں کی نَجات کا باعث ہوگا۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 4:16
4
1 تِیمُتھِیُس 1:4
پاک رُوح صَاف طور پر فرماتا ہے کہ آنے والے دِنوں میں بعض لوگ مَسیحی ایمان سے مُنہ موڑکر گُمراہ کرنے والی رُوحوں اَور شَیاطِین کی تعلیمات کی طرف مُتوجّہ ہونے لگیں گے۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 4:1
5
1 تِیمُتھِیُس 7:4
لیکن اُن فُضول قِصّوں اَور کہانیوں سے کنارہ کرجو بُوڑھی عورتوں کی زبان پر رہتی ہیں اِن کی بجائے خُدا پرستی کی زندگی گُزارنے کے لیٔے خُود کی تربّیت کر۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 4:7
6
1 تِیمُتھِیُس 13:4
جَب تک میں نہیں آ جاتا، وہاں میرے آنے تک تُو جماعت میں پاک کلامِ کی تِلاوت کرنے، نصیحت کرنے اَور تعلیم دینے میں مشغُول رہ۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 4:13
Home
Bible
Plans
Videos