1
3 یُوحنّا 2:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میرے عزیز! میں یہ دعا کرتا ہُوں کہ جِس طرح تو رُوحانی طور پر ترقّی کر رہا ہے اُسی طرح سَب باتوں میں ترقّی کرے اَور تندرست رہے۔
Compare
Explore 3 یُوحنّا 1:2
2
3 یُوحنّا 11:1
میرے عزیز! بدی کی نہیں بَلکہ نیکی کی پیروی کرو۔ نیکی کرنے والا خُدا سے ہے اَورجو بدی کرتا ہے اُس نے خُدا کو نہ تو پہچانا ہے اَور نہ ہی جانتا ہے۔
Explore 3 یُوحنّا 1:11
3
3 یُوحنّا 4:1
میرے لیٔے اِس سے بڑھ کر اَور کویٔی خُوشی نہیں کہ میں یہ سُنوں کہ میرے بچّے حق پر چل رہے ہیں۔
Explore 3 یُوحنّا 1:4
Home
Bible
Plans
Videos