1
اِفِسیوں 10:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ ہم خُدا کی کاریگری ہیں اَور ہمیں المسیؔح عیسیٰ میں نیک کام کرنے کے لیٔے پیدا کیا گیا ہے، جنہیں خُدا نے پہلے ہی سے ہمارے کرنے کے لیٔے تیّار کر رکھا تھا۔
Compare
Explore اِفِسیوں 2:10
2
اِفِسیوں 8:2-9
کیونکہ تُمہیں ایمان کے وسیلہ سے خُدا کے فضل ہی سے نَجات مِلی ہے، اَور یہ تمہاری کوشش کا نتیجہ نہیں، بَلکہ خُدا کی بخشش ہے۔ اَور نہ ہی یہ تمہارے اعمال کا اجر ہے کہ کویٔی فخر کر سکے۔
Explore اِفِسیوں 2:8-9
3
اِفِسیوں 4:2-5
لیکن خُدا ہم سے بہت ہی مَحَبّت کرنے والا، اَور رحم کرنے میں غنی ہے، جَب کہ ہم اَپنی سرکشیوں کے باعث مُردہ تھے، خُدا نے ہمیں المسیؔح کے ساتھ زندہ کیا۔ تُمہیں خُدا کے فضل سے ہی نَجات مِلی ہے۔
Explore اِفِسیوں 2:4-5
4
اِفِسیوں 6:2
خُدا نے ہمیں المسیؔح کے ساتھ زندہ کیا اَور آسمانی مقاموں پر المسیؔح عیسیٰ کے ساتھ بِٹھایا،
Explore اِفِسیوں 2:6
5
اِفِسیوں 19:2-20
پس اَب تُم پردیسی اَور مُسافر نہیں رہے، بَلکہ خُدا کے مُقدّسین کے ہم وطن اَور خُدا کے گھرانے کے رُکن بَن گئے، تُم گویا ایک عمارت ہو جو رسولوں اَور نَبیوں کی بُنیاد پر تعمیر کی گئی ہے، اَور المسیؔح عیسیٰ خُود کونےکا بُنیادی پتّھر ہیں۔
Explore اِفِسیوں 2:19-20
Home
Bible
Plans
Videos