1
یُوحنّا 36:18
اُردو ہم عصر ترجُمہ
حُضُور عیسیٰ نے فرمایا، ”میری بادشاہی اِس دُنیا کی نہیں۔ اگر دُنیا کی ہوتی، تو میرے خادِم جنگ کرتے اَور مُجھے یہُودی رہنماؤں کے ہاتھوں گِرفتار نہ ہونے دیتے۔ لیکن ابھی میری بادشاہی یہاں کی نہیں ہے۔“
Compare
Explore یُوحنّا 18:36
2
یُوحنّا 11:18
حُضُور عیسیٰ نے پطرس کو حُکم دیا، ”اَپنی تلوار مِیان میں رکھو! کیا میں وہ پیالہ نہ پِیوں جو میرے باپ نے مُجھے دیا ہے؟“
Explore یُوحنّا 18:11
Home
Bible
Plans
Videos