1
مرقُس 34:15
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تین بجے حُضُور عیسیٰ بڑی اُونچی آواز سے چِلّائے، ”ایلوئی، ایلوئی، لما شبقتنی؟“ (جِس کا ترجُمہ یہ ہے، ”اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! آپ نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟“)
Compare
Explore مرقُس 15:34
2
مرقُس 39:15
ایک فَوجی افسر، جو حُضُور عیسیٰ کے سامنے کھڑا تھا، یہ دیکھ کر کہ آپ نے کِس طرح جان دی ہے، وہ پُکار اُٹھا، ”یقیناً یہ شخص خُدا کا بیٹا تھا!“
Explore مرقُس 15:39
3
مرقُس 38:15
اَور بیت المُقدّس کا پردہ اُوپر سے نیچے تک پھٹ کردو ٹکڑے ہو گیا۔
Explore مرقُس 15:38
4
مرقُس 37:15
لیکن حُضُور عیسیٰ نے بَڑے زور سے چِلّا کر اَپنی جان دے دی۔
Explore مرقُس 15:37
5
مرقُس 33:15
بَارہ بجے، سے لے کر تین بجے تک اُس سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہاتھا۔
Explore مرقُس 15:33
6
مرقُس 15:15
پِیلاطُسؔ نے ہُجوم کو خُوش کرنے کی غرض سے اُن کی خاطِر بَراَبّؔا کو رِہا کر دیا۔ اَور حُضُور عیسیٰ کو کوڑے لگوا کر، اُن کے حوالہ کر دیا تاکہ حُضُور کو مصلُوب کیا جائے۔
Explore مرقُس 15:15
Home
Bible
Plans
Videos