1
فِلِپیّوں 6:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَور مُجھے اِس بات کا یقین ہے کہ خُدا، جِس نے تُم لوگوں میں اَپنا نیک کام شروع کیا ہے وہ اُسے المسیؔح عیسیٰ کی واپسی کے دِن تک پُورا کر دے گا۔
Compare
Explore فِلِپیّوں 1:6
2
فِلِپیّوں 9:1-10
میری دعا ہے کہ تُم اَپنی مَحَبّت میں خُوب ترقّی کرو اَور تمہارا علم اَور رُوحانی تجربہ بھی بڑھتا چَلا جائے، تاکہ تُمہیں مَعلُوم ہو سکے کہ کون سِی بات سَب سے اَچھّی ہے، اَور تُم المسیؔح کے واپسی کے دِن تک صَاف دل اَور بے عیب رہو،
Explore فِلِپیّوں 1:9-10
3
فِلِپیّوں 21:1
کیونکہ زندہ رہنا میرے لیٔے المسیؔح ہے، اَور مرنا نفع۔
Explore فِلِپیّوں 1:21
4
فِلِپیّوں 3:1
میں جَب کبھی تُمہیں یاد کرتا ہُوں تو اَپنے خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں۔
Explore فِلِپیّوں 1:3
5
فِلِپیّوں 27:1
کچھ بھی ہو، اِتنا ضروُر کرو کہ تمہارا چال چلن المسیؔح کی خُوشخبری کے لائق ہو۔ تاکہ، خواہ میں تُمہیں دیکھنے آؤں یا نہ آؤں، یہ ضروُر سُن سکوں کہ تُم ایک رُوح میں قائِم ہو، اَور ایک جان ہوکر کوشش کر رہے ہو کہ لوگ خُوشخبری پر ایمان لائیں
Explore فِلِپیّوں 1:27
6
فِلِپیّوں 20:1
میری دِلی خواہش اَور اُمّید یہ ہے کہ مُجھے کسی بات میں بھی شرمندگی کا مُنہ نہ دیکھنا پڑے، بَلکہ جَیسے میں بڑی دِلیری سے ہمیشہ المسیؔح کا جلال ظاہر کرتا رہا ہُوں وَیسے ہی کرتا رہُوں گا، خواہ میں زندہ رہُوں یا مَر جاؤں۔
Explore فِلِپیّوں 1:20
7
فِلِپیّوں 29:1
کیونکہ المسیؔح کی خاطِر تُم پر یہ فضل ہُوا کہ نہ فقط خُداوؔند پر ایمان لاؤ، بَلکہ خُداوؔند کی خاطِر دُکھ بھی سہو،
Explore فِلِپیّوں 1:29
Home
Bible
Plans
Videos