1
زبُور 1:116-2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میں یَاہوِہ سے مَحَبّت رکھتا ہُوں کیونکہ اُنہُوں نے میری صدا سُنی؛ اُنہُوں نے میری مِنّت سُنی۔ چونکہ اُنہُوں نے میری طرف کان لگایا، اِس لیٔے میں عمر بھر اُن سے دعا کرتا رہُوں گا۔
Compare
Explore زبُور 116:1-2
2
زبُور 5:116
یَاہوِہ کریم اَور صادق ہیں؛ ہمارے خُدا رحیم ہیں۔
Explore زبُور 116:5
3
زبُور 15:116
یَاہوِہ کی نگاہ میں اُن کے مُقدّسین کی موت بیش قیمتی ہے،
Explore زبُور 116:15
4
زبُور 8:116-9
کیونکہ اَے یَاہوِہ آپ نے، میری جان کو موت سے، اَور میری آنکھوں کو آنسُو بہانے سے، اَور میرے پاؤں کو ٹھوکر کھانے سے بچایا ہے، تاکہ میں زندوں کی دُنیا میں یَاہوِہ کے حُضُور میں چلتا رہُوں۔
Explore زبُور 116:8-9
Home
Bible
Plans
Videos