1
مُکاشفہ 9:5
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَور وہ یہ نیا نغمہ گاَنے لگے، ”تُو ہی اِس کِتاب کو لینے اَور اُس کی مُہریں کھولنے کے لائق ہے، کیونکہ تُونے ذبح ہوکر، اَپنے خُون سے ہر قبِیلہ، اَور اہلِ زبان، ہر اُمّت اَور ہر قوم سے لوگوں کو خُدا کے واسطے خرید لیا ہے۔
Compare
Explore مُکاشفہ 5:9
2
مُکاشفہ 12:5
اَور اُنہُوں نے بُلند آواز سے یہ نغمہ گایا: ”ذبح کیا ہُوا برّہ ہی، قُدرت، دولت، حِکمت، طاقت عزّت، تمجید اَور حَمد کے لائق ہے!“
Explore مُکاشفہ 5:12
3
مُکاشفہ 10:5
اَور اُنہیں ہمارے خُدا کے لیٔے شاہی کاہِنؔوں کی جماعت بنا دیا، اَور وہ زمین پر حُکمرانی کریں گے۔“
Explore مُکاشفہ 5:10
4
مُکاشفہ 13:5
پھر میں نے آسمان اَور زمین اَور زمین کے نیچے اَور سمُندر کی ساری مخلُوقات کو اَورجو کچھ اُن میں ہیں یہ نغمہ گاتے سُنا: ”جو تخت نشین ہے اُس کی اَور برّہ کی حَمد اَور عزّت اَور جلال اَور قُدرت، ابدُالآباد ہوتی رہے۔“
Explore مُکاشفہ 5:13
5
مُکاشفہ 5:5
تَب اُن بُزرگوں میں سے ایک نے مُجھ سے کہا، ”مت رو، دیکھ، یہُوداؔہ کے قبِیلہ کا شیرببر جو حضرت داؤؔد کی اصل ہے، وُہی اُس کِتاب اَور اُس کی ساتوں مُہروں کو کھولنے کے لائق ہے اَور غالب آیا ہے۔“
Explore مُکاشفہ 5:5
Home
Bible
Plans
Videos