1
لُوقا 34:23
اُردو ہم عصر ترجُمہ
حُضُور عیسیٰ نے دعا کی، ”اَے باپ، اِنہیں مُعاف کر، کیونکہ یہ نہیں جانتے کہ کیا کر رہے ہیں۔“ اَور اُنہُوں نے آپ کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال کر آپَس میں تقسیم کر لیا۔
Compare
Explore لُوقا 23:34
2
لُوقا 43:23
حُضُور عیسیٰ نے اُسے جَواب دیا، ”میں تُجھے یقین دلاتا ہُوں کہ تو آج ہی میرے ساتھ فِردَوس میں ہوگا۔“
Explore لُوقا 23:43
3
لُوقا 42:23
تَب اُس نے کہا، ”اَے حُضُور عیسیٰ! جَب آپ اَپنی بادشاہی میں آئیں تو مُجھے یاد کرنا۔“
Explore لُوقا 23:42
4
لُوقا 46:23
اَور حُضُور عیسیٰ نے اُونچی آواز سے پُکار کر کہا، ”اَے باپ! میں اَپنی جان تمہارے ہاتھوں میں سونپتا ہُوں“ اَور یہ کہہ کر دَم توڑ دیا۔
Explore لُوقا 23:46
5
لُوقا 33:23
جَب وہ سَب کھوپڑی نامی جگہ پر پہُنچے، تو وہاں اُنہُوں نے حُضُور عیسیٰ کو دو مُجرموں کے درمیان ایک کو آپ کے دائیں طرف، اَور دُوسرے کو بائیں طرف مصلُوب کیا۔
Explore لُوقا 23:33
6
لُوقا 44:23-45
تقریباً دوپہر کا وقت تھا، کہ چاروں طرف اَندھیرا چھا گیا اَور تین بجے تک پُورے مُلک کی یہی حالت رہی۔ سُورج تاریک ہو گیا اَور بیت المُقدّس کا پردہ پھٹ کردو ٹکڑے ہو گیا
Explore لُوقا 23:44-45
7
لُوقا 47:23
جَب فَوجی افسر نے یہ ماجرا دیکھا، تو خُدا کی تمجید کرتے ہویٔے کہا، ”یہ شخص واقعی راستباز تھا۔“
Explore لُوقا 23:47
Home
Bible
Plans
Videos