YouVersion Logo
Search Icon

۱-کُرِنتھِیوں 25:11-26

۱-کُرِنتھِیوں 25:11-26 URD

اِسی طرح اُس نے کھانے کے بعد پیالہ بھی لِیا اور کہا یہ پیالہ میرے خُون میں نیا عہد ہے۔ جب کبھی پِیو میری یادگاری کے لِئے یِہی کِیا کرو۔ کیونکہ جب کبھی تُم یہ روٹی کھاتے اور اِس پیالے میں سے پِیتے ہو تو خُداوند کی مَوت کا اِظہار کرتے ہو۔ جب تک وہ نہ آئے۔

Video for ۱-کُرِنتھِیوں 11:25-26