YouVersion Logo
Search Icon

۱-کُرِنتھِیوں 4:12-6

۱-کُرِنتھِیوں 4:12-6 URD

نِعمتیں تو طرح طرح کی ہیں مگر رُوح ایک ہی ہے۔ اور خِدمتیں بھی طرح طرح کی ہیں مگر خُداوند ایک ہی ہے۔ اور تاثِیریں بھی طرح طرح کی ہیں مگر خُدا ایک ہی ہے جو سب میں ہر طرح کا اثر پَیدا کرتا ہے۔

Video for ۱-کُرِنتھِیوں 12:4-6