YouVersion Logo
Search Icon

خرُوج 23:21-25

خرُوج 23:21-25 URD

لیکن اگر نُقصان ہو جائے تو تُو جان کے بدلے جان لے۔ اور آنکھ کے بدلے آنکھ۔ دانت کے بدلے دانت اور ہاتھ کے بدلے ہاتھ۔ پاؤں کے بدلے پاؤں۔ جلانے کے بدلے جلانا۔ زخم کے بدلے زخم اور چوٹ کے بدلے چوٹ۔