YouVersion Logo
Search Icon

پَیدائش 3:49-4

پَیدائش 3:49-4 URD

اَے رُوبنؔ! تُو میرا پہلوٹھا میری قُوّت اور میری شہزوری کا پہلا پَھل ہے۔ تُو میرے رُعب کی اور میری طاقت کی شان ہے۔ تُو پانی کی طرح بے ثبات ہے اِس لِئے تُجھے فضِیلت نہیں مِلے گی۔ کیونکہ تُو اپنے باپ کے بستر پر چڑھا۔ تُو نے اُسے نِجس کِیا۔ رُوبن میرے بِچھَونے پر چڑھ گیا۔