یسعیاہ 16:43-17
یسعیاہ 16:43-17 URD
جِس نے سمُندر میں راہ اور سَیلاب میں گُذرگاہ بنائی۔ جو جنگی رتھوں اور گھوڑوں اور لشکر اور بہادُروں کو نِکال لاتا ہے۔ (وہ سب کے سب لیٹ گئے۔ وہ پِھر نہ اُٹھیں گے وہ بُجھ گئے ہاں وہ بتّی کی طرح بُجھ گئے)۔