YouVersion Logo
Search Icon

مرقس 37:8-38

مرقس 37:8-38 URD

اور آدمی اپنی جان کے بدلے کیا دے؟ کیونکہ جو کوئی اِس زِنا کار اور خطاکار قَوم میں مُجھ سے اور میری باتوں سے شرمائے گا اِبنِ آدمؔ بھی جب اپنے باپ کے جلال میں پاک فرِشتوں کے ساتھ آئے گا تو اُس سے شرمائے گا۔