YouVersion Logo
Search Icon

1 کُرِنتھِیوں 23:11-24

1 کُرِنتھِیوں 23:11-24 UCV

یہ بات مُجھ تک خُداوؔند کے ذریعہ پہنچی اَور میں نے تُم تک پہنچا دی کہ خُداوؔند عیسیٰ نے جِس رات وہ پکڑوائے گیٔے، روٹی لی، اَور خُدا کا شُکر کرکے توڑی اَور کہا، یہ میرا بَدن ہے جو تمہارے لیٔے توڑا گیا ہے، میری یادگاری کے لیٔے یہی کیا کرو۔