YouVersion Logo
Search Icon

1 کُرِنتھِیوں 25:11-26

1 کُرِنتھِیوں 25:11-26 UCV

اِسی طرح کھانے کے بعد حُضُور عیسیٰ نے انگوری شِیرے کا پیالہ لیا اَور یہ کہہ کر دیا، یہ پیالہ میرے خُون میں نیا عہد ہے۔ جَب بھی اِسے پِیو میری یادگاری کے لیٔے یہی کیا کرو۔ کیونکہ جَب کبھی تُم یہ روٹی کھاتے اَور اِس پیالہ میں سے پیتے ہو تو خُداوؔند کی موت کا اِظہار کرتے ہو جَب تک کہ خُداوؔند کی زمین پر دُوسری آمد نہ ہو جائے۔