YouVersion Logo
Search Icon

1 کُرِنتھِیوں 27:11

1 کُرِنتھِیوں 27:11 UCV

اِس لیٔے جو کویٔی غَیر مُناسب طور پر خُداوؔند کی روٹی کھائے یا اِس پیالہ میں سے پِئے وہ خُداوؔند کے بَدن اَور خُون کا گنہگار ٹھہرے گا۔