YouVersion Logo
Search Icon

1 تھِسّلُنیِکیوں 14:4

1 تھِسّلُنیِکیوں 14:4 UCV

کیونکہ ہمارا ایمان ہے کہ جِس طرح حُضُور عیسیٰ مَرے اَور پھر زندہ ہو گیٔے، ٹھیک اُسی طرح خُدا حُضُور عیسیٰ کی آمد پراُنہیں بھی زندہ کر دے گا جو حُضُور عیسیٰ میں سو گیٔے ہیں۔