1 تِیمُتھِیُس 5:1
1 تِیمُتھِیُس 5:1 UCV
میرے اِس حُکم کا مقصد یہ ہے کہ سبھی مَسیحی مُومِنِین کے اَندر ایک دُوسرے کے لیٔے مَحَبّت پیدا ہو جو خُلوص دل، نیک نِیّت اَور حقیقی ایمان سے پیدا ہوتی ہے۔