YouVersion Logo
Search Icon

2 پطرس 8:1

2 پطرس 8:1 UCV

کیونکہ اگر یہ خُوبیاں تمہارے اَندر مَوجُود ہیں اَور اِن میں اِضافہ ہوتا جا رہا ہے تو تُم ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے مُکمّل علم میں بیکار اَور بے پھل نہیں ہو گے۔