2 تھِسّلُنیِکیوں 4:2
2 تھِسّلُنیِکیوں 4:2 UCV
وہ ہر نام نہاد خُدا یا عبادت کے لائق کسی بھی چیز کی جو خُدا یا معبُود کہلاتی ہے اُس کی مُخالفت کرے گا، وہ خُود کو اِن سَب سے بڑا معبُود ٹھہرائے گا اَور یہاں تک کہ وہ خُدا کے مَقدِس میں بَیٹھ کر اَپنے خُدا ہونے کا اعلان کر دے گا۔