2 تھِسّلُنیِکیوں 6:3
2 تھِسّلُنیِکیوں 6:3 UCV
اَے بھائیو اَور بہنوں! ہم اَپنے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے نام میں تُمہیں حُکم دیتے ہیں کہ ہر اُس مومِن بھایٔی سے دُور رہو جو کام سے جی چُراتا ہے، اَور اُس تعلیم کے مُطابق نہیں چلتا جو ہم نے دی ہے۔