YouVersion Logo
Search Icon

اعمال 38:13-39

اعمال 38:13-39 UCV

”پس اَے عزیزو، جان لو کہ حُضُور عیسیٰ کے وسیلہ سے ہی تُمہیں گُناہوں کی مُعافی کی مُنادی کی جاتی ہے۔ حضرت مُوسیٰ کی شَریعت کے باعث جِن باتوں سے تُم بَری نہیں ہو سکتے تھے، اُن سَب سے ہر ایک ایمان لانے والا اُس کے وسیلہ سے بَری ہوتاہے۔