YouVersion Logo
Search Icon

کلُسّیِوں 15:3

کلُسّیِوں 15:3 UCV

المسیؔح کا اِطمینان تمہارے دلوں پر حُکومت کرے، جِس کے لیٔے تُم ایک ہی بَدن کے اَعضا ہونے کی حیثیت سے خُدا کے ذریعہ بُلائے گیٔے ہو، اَور تُم شُکر گزاری بھی کرتے رہو۔