YouVersion Logo
Search Icon

کلُسّیِوں 5:3

کلُسّیِوں 5:3 UCV

پس تُم اَپنی دُنیوی فطرت کو مار ڈالو مثلاً: جنسی بدفعلی، ناپاکی، شَہوت پرستی، بُری خواہشات اَور لالچ کو جو بُت پرستی کے بَرابر ہے۔