YouVersion Logo
Search Icon

اِفِسیوں 14:6-15

اِفِسیوں 14:6-15 UCV

اِس مقصد کے لیٔے تُم سچّائی سے اَپنی کمر کِس لو، خُدا کی راستبازی کا بکتر پہن لو۔ صُلح کی خُوشخبری کی تیّاری کے جُوتے پہن کر تیّار ہو جاؤ۔