لُوقا 15:17-16
لُوقا 15:17-16 UCV
لیکن اُن میں سے ایک یہ دیکھ کر کہ وہ شفا پا گیا، بُلند آواز سے خُدا کی تمجید کرتا ہُوا واپس آیا اَور حُضُور عیسیٰ کے قدموں میں مُنہ کے بَل گِرکر اُن کا شُکر اَدا کرنے لگا۔ یہ آدمی سامری تھا۔