زبُور 6:122-8
زبُور 6:122-8 UCV
یروشلیمؔ کی سلامتی کے لیٔے دعا کرو: ”آپ سے مَحَبّت رکھنے والے سلامت رہیں۔ اَے یروشلیمؔ، تمہاری فصیلوں کے اَندر خُوشحالی اَور تمہارے قلعوں میں سکون رہے۔“ اَپنے بھائیوں اَور دوستوں کی خاطِر، میں کہُوں گا، ”تمہارے درمیان سلامتی قائِم رہے۔“