YouVersion Logo
Search Icon

مُکاشفہ 3:7-4

مُکاشفہ 3:7-4 UCV

”جَب تک ہم اَپنے خُدا کے بندوں کی پیشانیوں پر مُہر نہ لگا لیں، تَب تک زمین اَور سمُندر اَور درختوں کو نُقصان نہ پہنچانا۔“ پھر میں نے سُنا کہ بنی اِسرائیلؔ کے تمام قبِیلوں میں سے جِن لوگوں پر مُہر کی گئی تھی اُن کا شُمار ایک لاکھ چوالیس ہزار تھا۔

Video for مُکاشفہ 7:3-4