YouVersion Logo
Search Icon

رُومیوں 20:4-21

رُومیوں 20:4-21 UCV

نہ ہی بے اِعتقاد ہوکر حضرت اِبراہیمؔ نے خُدا کے وعدہ پر شک کیا بَلکہ ایمان میں مضبُوط ہوکر خُدا کی تمجید کی۔ حضرت اِبراہیمؔ کامِل یقین تھا کہ جِس خُدا نے وعدہ کیا ہے وہ اُسے پُورا کرنے کی بھی قُدرت رکھتا ہے۔