رُومیوں 1:6-2
رُومیوں 1:6-2 UCV
لہٰذا ہم کیا کہیں؟ کیا گُناہ کرتے چلے جایٔیں تاکہ ہم پر فضل زِیادہ ہو؟ ہر گز نہیں! ہم جو گُناہ کے اعتبار سے مَر چُکے ہیں تو پھر کیوں کر گُناہ آلُودہ زندگی گزارتے ہیں؟