YouVersion Logo
Search Icon

طِطُس 1:3-2

طِطُس 1:3-2 UCV

لوگوں کو یاد دلا کہ وہ حاکموں اَور اِختیّار رکھنے وَالوں کے تابع رہیں، اُن کا حُکم مانیں اَور ہر نیک کام کو اَنجام دینے کے لیٔے تیّار رہیں۔ کسی کی بدگوئی نہ کریں، اَمن پسند اَور نرم مِزاج ہوں اَور سَب لوگوں کے ساتھ بڑی حلیمی سے پیش آئیں۔