YouVersion Logo
Search Icon

لُوقا 4:18-5

لُوقا 4:18-5 UCV

”پہلے تو وہ کُچھ عرصہ تک تو منع کرتا رہا۔ لیکن آخِر میں اُس نے اَپنے جی میں کہا، ’سچ ہے کہ میں خُدا سے نہیں ڈرتا اَور نہ اِنسان کی پروا کرتا ہُوں، لیکن یہ بِیوہ مُجھے پریشان کرتی رہتی ہے، اِس لیٔے میں اُس کا اِنصاف کرُوں گا، ورنہ یہ تو بار بار آکر میرے ناک میں دَم کر دے گی!‘ “